برطانوی وزیر داخلہ عہدے سے مستعفی 30.04.2018 10:08 Ur.mehrnews.com برطانوی وزیر داخلہ نے مہاجرتی پالیسیوں پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔