World News in Urdu

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا دورہ

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ پمپئو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ، سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте