World News in Urdu

تہران میں 15 شعبان کی مناسبت سے شربت اور مٹھائی کی تقسیم

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اور شب برات کی مناسبت سے چراغانی، شربت اور مٹھائی کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

Читайте на сайте