مظفر گڑھ کے اسپتال میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد زخمی
پاکستان کے شہرمظفر گڑھ کا سرکاری اسپتال میدان جنگ بن گیا، زمین کے تنازع پر 2 گروہوں کی لڑائی کے دوران اسپتال میں کرسیوں، طبی آلات، تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، لڑائی میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔