پاکستان کے 2013 کے انتخابات میں فوج نے نواز شریف کی مدد کی
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں 2013 کے انتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔