سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے۔ اس ہوٹل میں پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کے عمرہ زائرین بھی رہائش پذیر ہیں۔