شمالی میانمار میں قیمتی پھتر کی کان بیٹھنے سے 14 کان کن ہلاک
شمالی میانمار کی قیمتی پتھر کی ایک کان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 14 کان کن ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔