کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران کشمیر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے 4 طلباء کو ہلاک کردیا ہے۔