آسٹریلیا کے مشہور سائنسداں نے موت کا انجکشن لگا کر خودکشی کرنے کا اعلان کردی
آسٹریلیا کے مشہور ماہر نباتات اور ایکلوجسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ گُوڈال نے 10 مئی کو موت کا انجیکشن لگا کر ابدی نیند سونے کا اعلان کردیا ہے۔