مصری طیاروں کی بمباری میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔