عراقی وزیر خارجہ اردن پہنچ گئے 05.05.2018 20:47 Ur.mehrnews.com عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اردن کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے امان پہنچ گئے ہیں۔