ٹرمپ کو میرے جنازے میں شرکت کی اجازت نہ دی جائے
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے سنیٹر اور سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے سربراہ جان مک کین نے بیماری کے بستر پر بھی اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میرے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔