World News in Urdu

پاکستانی وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں زخمی

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ناروال میں قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے ہیں ان کے بازو میں دو گولیاں لگی ہیں ۔جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте