افغانستان کے صوبہ خوست میں وہابیوں کا مسجد پر حملہ/ 46 افراد جاں بحق اور زخمی
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 34 کو زخمی کردیا ہے۔