عراقی فورسز نے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار اور 40 کو ہلاک کردیا
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعش دہشت گرد کمانڈروں اور 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔