World News in Urdu

جنوبی افریقہ میں مسجد میں نمازیوں پر چاقو کے حملے ميں 3 نمازی جاں بحق

جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کی امام حسین مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں نے چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Читайте на сайте