رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتاب کی نمائشگاہ کا قریب سےم شاہدہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔