شیراز میں طلباء کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ 11.05.2018 12:39 Ur.mehrnews.com شیراز میں طلباء نے ایران کے خلاف امریکی کی نئي سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔