کرکوک کے جنوب مغرب میں 12 داعش دہشت گرد ہلاک 18.05.2018 12:02 Ur.mehrnews.com عراقی فورسز نے صوبہ کرکوک کے جنوب مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔