پاکستانی فوج کے سربراہ سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔