World News in Urdu

امریکہ کی شمالی کوریا کو نابود کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو شمالی کوریا کو ختم اور نابود کردیا جائےگا اور شمالی کوریا کے صدر کا انجام کرنل قذافی جیسا ہوگا۔

Читайте на сайте