World News in Urdu

رہبر معظم کی موجودگی میں محفل انس با قرآن

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی بہار کی آمد کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте