World News in Urdu

فلسطین پر اسرائیل کےغاصبانہ قبضہ کا استمرار عالم اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کے استمرار کوعالم اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت بھی عالمی امن و صلح اور بین الاقوامی قوانین کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئی ہے۔

Читайте на сайте