چین میں ژالہ باری کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے 19.05.2018 10:27 Ur.mehrnews.com چین میں اچانک موسم بدلنے اورشدید ژالہ باری کے نتیجے میں کئي گاڑیوں اور مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔