عراق میں وزارت عظمی عہدے کے لئے ممکنہ طور پر 10 امیدوار موجود
امریکی ذرائع کے مطابق عراق میں حالیہ انتخابات کے بعد عراق کے وزیر اعظم کے عہدے کے لئے ممکنہ طور پر دس امیدوار موجود ہیں۔