فرانس میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
فرانس کے مخۃلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔