World News in Urdu

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 6 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے علاقہ گجرات میں سکیورٹی فورسز نے چناب پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 6 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے ہیں۔

Читайте на сайте