پاکستانی وزیر اعظم کی آمد کے خلاف گلگت میں احتجاج/ تجارتی مراکز بند
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کےخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے ہیں۔