World News in Urdu

قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں

بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں ہے اور 4 عرب ممالک نے قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

Читайте на сайте