World News in Urdu

مؤمن اور انقلابی جوانوں کا انقلاب اسلامی کے اہداف کے تحفظ اور استمرارمیں اہم کردار

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں مؤمن ، انقلابی اور مخلص جوانوں کی میدان میں ہوشیارانہ موجودگی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مؤمن ، انقلابی اور مخلص جوانوں کے لشکر کو انقلاب اسلامی کے اہداف کے تحفظ ، استمرار اور تکمیل کے سلسلے میں اپنا اہم کردارادا کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте