حرم رضوی میں قرآن مجید کی تلاوت کے دلکش مناظر 29.05.2018 01:16 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک میں ہر روز اجتماعی طور پر قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔