بلجیم میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 29.05.2018 18:45 Ur.mehrnews.com بلجیم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔