World News in Urdu

اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والی کشتی کو قبضے میں کرلیا/ 25 افراد گرفتار

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی محصور بندرگاہ کی ناکہ بندی توڑنے والی فلسطینی کشتی کو قبضے میں کرکے 25 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте