مہاراشٹر میں بس اور ٹرک میں تصادم / 10 افراد ہلاک
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر میں تیز رفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے موقع پر ہی 10مسافر ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔