پاکستان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 3 افراد ہلاک 03.06.2018 10:51 Ur.mehrnews.com پاکستان میں سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔