World News in Urdu

افغانستان کے شہر جلال آباد میں 4 خودکش حملہ آور ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر خودکش حملہ کرنے والے 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Читайте на сайте