World News in Urdu

شمالی کوریا کو امریکہ کی عہد شکنی پر توجہ رکھنی چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی عہد شکنیوں اور خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی عہد شکنیوں کے بارے میں ہوشیار رہے۔

Читайте на сайте