سعودی عرب میں اب عورتیں موٹر سائیکلیں بھی چلائیں گی
سعودی عرب میں افراط اور تفریط کا سلسلہ جاری ہے سعودی عورتوں کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد سڑکوں پر موٹر سائیکلیں بھی چلانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔