انتہا پسند ہندؤں کا تاج محل کے باہر ہنگامہ / تاج محل کے مغربی دروازہ پر حملہ کی کوشش
ہندوستان میں رسگرم ہندوانتہا پسند تنظیم وشواہندو پریشد کے ایک گروہ کی جانب سے تاج محل کے باہر ہنگامہ آرائی کی گئی اور تاج محل کے مغربی دروازہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔