World News in Urdu

الحدیدہ بندرگاہ کو سعودی عرب کی جارح فوج کا قبرستان بنادیں گے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے گذشتہ ایک ماہ سے الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئے بری ، بحری اور ہوائی راستوں سے حملوں کا وسیع پیمانے پر آغاز کررکھا ہےاور یمنی فورسز نے بھی الحدیدہ کو سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کا قبرستان بنانے کا عزم کررکھا ہے۔

Читайте на сайте