World News in Urdu

عالمی فٹبال کے پہلے میچ میں روس کے ہاتھوں سعودی عرب کی ذلت آمیز شکست

روس میں عالمی فٹبال کپ کا میلہ سج گيا ہے جہاں آج پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جس میں روس نے 5 گولوں سے سعودی عرب کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا۔

Читайте на сайте