امریکی ڈرون حملے پاکستانی طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ ہلاک
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔