الحدیدہ محاذ کا کنٹرول یمنی فورسز کے ہاتھ میں / 160 سعودی فوجی گرفتار
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ الحدیدہ کا کنٹرول یمنی فورسز اور قبائل کے ہاتھ میں ہے سعودی عرب کے 160 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔