World News in Urdu

ایران کا افغانستان میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے۔

Читайте на сайте