World News in Urdu

فلم/ روس میں ڈنمارک اور آسٹریلیا کا میچ ایک ، ایک گول سے برابر

روس میں جاری عالمی کپ فٹ بال 2018 کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کے پہلے میچ میں ڈنمارک اور آسٹریلیا کا میچ ایک ، ایک گول سے برابر ہوگیا ہے۔

Читайте на сайте