فلم/ نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا 23.06.2018 11:16 Ur.mehrnews.com روس میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ۔