World News in Urdu

فلم/ امریکی خاتون اول کا جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ بن گیا

امریکی خاتون اول ملانیا نے تارکین وطن بچوں سے ملاقات کے دوران جو جیکٹ پہن رکھا تھا اس پر تحریر تھا کہ " مجھے کسی کی پروا نہیں،کیا آپ کو ہے؟ " یہ جملہ سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بنا گیا ہے۔

Читайте на сайте