روس میں فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز کھیلیں جائیں گے
روس میں فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز انگلینڈ اور پانامہ، جاپان اور سینیگال اور پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلے جائیں گے۔