جرمنی میں بم دھماکے میں 25 افراد زخمی 24.06.2018 15:38 Ur.mehrnews.com جرمنی کے شہر ووپرٹل میں ایک تین منزلہ عمارت میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔