اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے 02.07.2018 10:34 Ur.mehrnews.com اسرائیلی حکومت نے فلسطینی عوام کے مظاہروں کے خوف سے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے ہیں۔